sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

اب یہ تحفے مجھے دریا میں بہانے ہوں گے

میں نے تیرے لیے بھولے سے خریداری کی

گر تُجھے عشق نہیں اسکا تو مطلب یہ ہے

تو نے اے دوست بہت اعلٰی اداکاری کی

   10
0 Comments